اردوئے معلیٰ

تیرا خیال خام ہے اے عقلِ حیلہ جُو

لائق ہیں اُس کی مدح سرائی کے میں نہ تُو

وہ حد سے ماورا ہے، تو محصورِ چار سُو

وہ بحرِ بے کنار، تو پایابِ آبجو

لیکن اگر خدا ہمیں توفیق بخش دے

حسَّانؓ کی زباں، دلِ صدیقؓ بخش دے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ