اردوئے معلیٰ

جاں دے دی راہِ حق میں پیارے حسینؓ نے

لیکن یزید وقت کی طاعت نہ کی قبول

 

کنبہ تمام کر دیا قربان آپؓ نے

دینِ نبی سے پھر بھی بغاوت نہ کی قبول

 

ض

 

کربل بسا گیا ہے لٹا کر جو خاندان

محبوبِ کبریا کا نواسہ حسینؓ ہے

 

پانی کی بوند بوند کو تڑپا جو ریت پر

زہرہؓ کا لاڈلا ہے وہ پیاسا حسینؓ ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات