اردوئے معلیٰ

جب کوئی لفظ لکھا جائے تو خوشبو پھیلے

کاش وہ حسنِ صداقت مری تحریر میں ہو

حرف بن جائیں صدف حسنِ معانی کے لیے

گوہرِ عشق کی دولت مری تحریر میں ہو

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات