اردوئے معلیٰ

جس بَن کی سمت دیکھا چمن زار بن گیا

جس ذرّے کو چُھوا مۂ انوار بن گیا

ثابت کو مَس کیا تو وہ سیّار بن گیا

جو بھی قدم اٹھا یا وہ معیار بن گیا

تاثیر اُس کی سانس میں ہے کیمیائی کی

اُس پر نظر لگی ہوئی ساری خدائی کی

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات