اردوئے معلیٰ

جو جاگتا ہے نیند کی حالت میں وہ رسول

ہے منفرد جو وصفِ شجاعت میں وہ رسول

جو مہرباں ہے شانِ جلالت میں وہ رسول

لرزاں ہے کفر جسکی عدالت میں وہ رسول

نظریں اُٹھیں تو دشمنِ عیّار گر پڑے

کافر کے سخت ہاتھ سے تلوار گر پڑے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات