اردوئے معلیٰ

جو ذہن و چشم ولب کی ضرورت ہے وہ رسول

جس کا خیال عین سعادت ہے وہ رسول

بس دیکھ لینا جس کو تلاوت ہے وہ رسول

جس کا بیاں لبوں کی عبادت ہے وہ رسول

جس کا ہر ایک سانس ہے دم جبرائیل کا

جس کا کہا ، کہا ہے خدائے جمیل کا

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات