اردوئے معلیٰ

حیرت بجاں کُرے میں ابھی تک زمین کے

اِک پَل میں اُس نے طے کئے رستے سنین کے

جلنے لگے تھے پَر جہاں روح الامین کے

ہیں اُس کے آگے سلسلے عینُ الیقین کے

ثابت ہے سیرِ گنبدِ چرخِ کُبود سے

وہ ماوریٰ ہے فکر و خرد کی حدود سے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات