خوشیوں کی انبساط کی تمہید ہے وہی
وجدان و فکر و ذہن کی بس عید ہے وہی
ہے لائقِ شنید وہی دید ہے وہی
عالم میں صرف قابلِ تقلید ہے وہی
دنیائے شش جہت میں نوائے سروش ہے
وہ جنّتِ نگاہ ، وہ فردوسِ گوش ہے
خوشیوں کی انبساط کی تمہید ہے وہی
وجدان و فکر و ذہن کی بس عید ہے وہی
ہے لائقِ شنید وہی دید ہے وہی
عالم میں صرف قابلِ تقلید ہے وہی
دنیائے شش جہت میں نوائے سروش ہے
وہ جنّتِ نگاہ ، وہ فردوسِ گوش ہے
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں