خُلقِ عظیم اس کے تکلُّم کا نام ہے
اس کا کلام رَبِّ صَمَدْ کا کلام ہے
بعد از خدائے پاک اسی کو دوام ہے
روح الامین اس کے نَفَس کا غلام ہے
وہ ذاتِ معتبر ہے تقدّس کی آبرو
ہشیار ہونٹ نام نہ لے اس کا بے وضو
خُلقِ عظیم اس کے تکلُّم کا نام ہے
اس کا کلام رَبِّ صَمَدْ کا کلام ہے
بعد از خدائے پاک اسی کو دوام ہے
روح الامین اس کے نَفَس کا غلام ہے
وہ ذاتِ معتبر ہے تقدّس کی آبرو
ہشیار ہونٹ نام نہ لے اس کا بے وضو
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں