اردوئے معلیٰ

Search

خیر الوریٰ نے محفلِ گیتی نکھار دی

زلفِ عروسِ ہستیٔ انساں سنوار دی

ہر مرد و زن کی ذات مکرّم قرار دی

ہر اِک خزاں زدہ کو نویدِ بہار دی

آئینِ عدل کا وہ دَروبست کر دیا

مظلومِ بے نوا کو زَبردست کر دیا

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ