اردوئے معلیٰ

’’دل کا ہر داغ چمکتا ہے قمر کی صورت‘‘

 

’’دل کا ہر داغ چمکتا ہے قمر کی صورت‘‘

شامِ غم تاباں ہوئی نوری سحر کی صورت

کہکشاں سے ہے سِوا اُن کے بیانات کی رات

’’کتنی روشن ہے رُخِ شہ کے خیالات کی رات‘‘

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ