اردوئے معلیٰ

ذہنوں کو سوچ، سوچ کو دانائی بخش دی

مُردوں کو جان، جاں کو مسیحائی بخش دی

سینوں کو دِل دلوں کو توانائی بخش دی

غربت کو فقر، فقر کو دارائی بخش دی

افلاس کو وقار عطا کر دیا گیا

مفلس کو اعتبار عطا کر دیا گیا

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات