اردوئے معلیٰ

راستے آسماں کے سنوارے گئے

جب نبی رب سے ملنے ہمارے گئے

لن ترانی کہا رب نے موسی کو ہے

عرش تک آمنہ کے دلارے گئے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ