اردوئے معلیٰ

ق

رحمتِ دو جہاں

خاتم الانبیا

مصدرِ نورِ حق

شمعِ غارِ حرا

آپ مختارِ کُل

آپ مشکل کشا

ایک نظرِ کرم

اے مرے رہنما

روشنی ہو گئی

راستہ مل گیا

مشکلیں حل ہوئیں

آپ کا شکریہ

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات