رسائی خلق کی رب تک نہ ہو گی
محبت آپ سے جب تک نہ ہو گی
محبت گر نہ ہو خلقِ خدا سے
خدا سے آگہی تب تک نہ ہو گی
رسائی خلق کی رب تک نہ ہو گی
محبت آپ سے جب تک نہ ہو گی
محبت گر نہ ہو خلقِ خدا سے
خدا سے آگہی تب تک نہ ہو گی
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں