اردوئے معلیٰ

روضے کی جالیوں کو بھی دیکھیں تو کس طرح

آنکھوں پہ معصیت کے ہیں جالے تنے ہوئے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ