اردوئے معلیٰ

زلف برہم، عرق آلود جبیں، دامن چاک

کس کے آغوش سے تُو جان چھڑا کر نکلا

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ