اردوئے معلیٰ

ز خاکِ کوئے بُتاں می شود فروغ پذیر

علاجِ دیدۂ عاشق بہ توتیا کفر است

 

وہ تو محبوب کے کوچے کی خاک سے روشن

اور پُر نور ہوتی ہیں، عاشق کی آنکھوں کا علاج

سُرمے (یا کسی دوا) سے کرنا

(عاشقوں کی طریقت میں) کفر ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات