سارے تمدّنوں کا وہی نقطۂ اساس
ساری سیاستوں کی کلیدیں اُسی کے پاس
سارے علوم ہیں اُسی اُمیّ سے اقتباس
ساری شعاعیں ہیں اُسی سورج کا انعکاس
تزئینِ رنگِ عالمِ ایجاد ہے وہی
تہذیب کے ستون کی بنیاد ہے وہی
سارے تمدّنوں کا وہی نقطۂ اساس
ساری سیاستوں کی کلیدیں اُسی کے پاس
سارے علوم ہیں اُسی اُمیّ سے اقتباس
ساری شعاعیں ہیں اُسی سورج کا انعکاس
تزئینِ رنگِ عالمِ ایجاد ہے وہی
تہذیب کے ستون کی بنیاد ہے وہی
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں