اردوئے معلیٰ

سُن کر پیامِ ربّ دو عالم حضور سے

دل کافروں کے بھر گئے بادِ غرور سے

جو ذہن تھے اَٹے ہوئے گردِ فتور سے

وہ مُستنیر ہو نہ سکے رب کے نور سے

یہ مرحلے تھے جادۂ اسلام میں کڑے

تبلیغ کے جواب میں پتّھر برس پڑے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔