اردوئے معلیٰ

Search

سینے میں اُن کی تنویر

آنکھوں میں اُن کی تصویر

کیسی جگمگ، کیسی تاباں

میرے خوابوں کی تعبیر

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ