اردوئے معلیٰ

علیؓ ہیں فاتح خیبر

علیؓ دامادِ پیغمبر

 

عدو میدان سے بھاگے

لگا جب نعرۂ حیدرؓ

 

وہ مومن ہو نہیں سکتا

علیؓ کا جو بھی ہے منکر

 

مقابل جو عدو آیا

کٹا بیٹھا وہ اپنا سر

 

گئے مکہ سے جب آقا

علیؓ کو چھوڑ اپنے گھر

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات