اردوئے معلیٰ

 

عورت کا اس زمین پہ کوئی بھی گھر نہیں

دیکھا ہے کائنات کا نقشہ کھنگال کر

جانے کہاں سے لاتے ہیں یہ لوگ حوصلہ

کانٹوں میں پھینک دیتے ہیں پھولوں میں پال کر

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات