اردوئے معلیٰ

فردوس بخش دیتی ہے نسبت حسینؓ کی

اعلیٰ ہے کتنی دیکھو سیادت حسینؓ کی

زاہدؔ نے جب سے دیکھے ہیں دنیا کے بدلے رنگ

’’محسوس ہو رہی ہے ضرورت حسینؓ کی‘‘

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ