اردوئے معلیٰ

Search

فکرِ باطل را بروں کن گر دلت آزردہ است

خونِ فاسد را علاجِ خوشتر از اخراج نیست

 

اگر تیرا دل آزردہ و افسردہ و پریشان ہے

تو دل سے باطل خیالات کو نکال دے کہ فاسد

خون کا اخراج سے بہتر کوئی علاج نہیں ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ