اردوئے معلیٰ

قطرہ قطرہ ہمیں ترسائے نہ کم کم برسے

اُس نے گر ہم پہ برسنا ہے تو چھم چھم برسے

تُو نے جھیلی ہے کبھی ایسی اذیت جس میں؟

لبِ خاموش ہنسے، دیدۂ پُرنم برسے ؟

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔