اردوئے معلیٰ

لالہ در دشت نشانیست ز مجنوں کہ ہنوز

داغہائے غمِ اُو بر دلِ صحرا باقیست

 

دشت میں لالے کے پھول، مجنوں کی

نشانی ہیں کہ ابھی تک صحرا کے دل پر

اُس کے غم کے (بے شمار) داغ باقی ہیں۔

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات