لہجہ بھی اس کا سرد ہے موسم بھی سرد ہے
ایسے میں میرا خون بھی جمتا دکھائی دے
سانسیں ہیں بند اور ہے خاموش دھند بھی
لب کھول کچھ تو بول کہ رستہ سجھائی دے
لہجہ بھی اس کا سرد ہے موسم بھی سرد ہے
ایسے میں میرا خون بھی جمتا دکھائی دے
سانسیں ہیں بند اور ہے خاموش دھند بھی
لب کھول کچھ تو بول کہ رستہ سجھائی دے
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں