مانگا جس کو خدا سے آقا نے
عمرؓ سا کون ہے زمانے میں
سرنگوں کر کے قیصر و کسریٰ
جان دی دینِ حق بچانے میں