اردوئے معلیٰ

مجھے سرکار سے وابستگی دے

مجھے یارب مدینہ کی گلی دے

ظفرؔ کی التجا ہے عاجزانہ

مجھے سرمایۂ عشقِ نبی دے

نبی کا آستاں عظمت نشاں ہے

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ