اردوئے معلیٰ

Search

محرمِ راز بجز عاشقِ صادق نبود

زاہد و دعویِٰ ایں کار دروغ است دروغ

 

عاشقِ صادق کے علاوہ کوئی بھی

محرمِ راز نہں ہوتا، (ریاکار) زاہد اور

اِس کام (محرمِ راز ہونے) کا

دعویٰ، جھوٹ ہے بس جھوٹ

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ