اردوئے معلیٰ

محمد آپ کا ہے نامِ نامی

ہے احمد آپ کا اِسمِ گرامی

مؤدت آپ کی اُمت سے اپنی

خدا سے آپ کی ہے ہم کلامی

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ