محمد با خدا پیشِ نظر ہیں
حبیبِ کبریا پیشِ نظر ہیں
وہی تو رحمۃ اللعالمیں ہیں
شفاعت کے وہی پیغام بر ہیں