اردوئے معلیٰ

مرا چہ عیش کہ دارم دو دشمنِ آرام

دلِ فگار یکے، جانِ بے قرار یکے

 

مجھے عیش سے کیا لینا دینا کہ آرام و سکون

کے دو دشمن ہر وقت میرے ساتھ ہیں

ایک دلِ فگار ہے، ایک جانِ بے قرار ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات