اردوئے معلیٰ

مرے آقا حبیب کِبریا ہیں

وہی لاریب محبوبِ خُدا ہیں

شہنشاہ اُن کے در پہ دستِ بستہ

خمیدہ سر ظفرؔ جیسے گدا ہیں

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ