اردوئے معلیٰ

Search

ملکا، مہا، نگارا، صنما، بُتا، بہارا

متحیرم ندانم کہ تو خود چہ نام داری

 

اے (خوباں کے) سُلطان، اے چاند

اے محبوب، اے صنم، اے بُت

اے بہار (تجھے میں کس کس نام

سے پکارتا ہوں لیکن پھر بھی) حیران

ہوں اور نہیں جانتا کہ تیرا اپنا نام کیا ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ