اردوئے معلیٰ

Search

می نمایند ہمی گنبدِ دستارِ سفید

لیک غافل ز درونہائے سیہ کارِ خودند

 

(ریا کار) اپنی اس سفید دستار کے گنبد

کی تو بہت نمائش کرتے ہیں اور اسے

نمایاں کرتے ہیں لیکن اس کے اندر، اپنی

سیاہ کاریوں سے مکمل طور پر غافل ہیں

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ