نطقِ عَجم خموش ، عرب کا خطاب ختم
وہ حاصلِ کتاب ہے اِس پر کتاب ختم
سارے صحیفے ، سارے سماوی نصاب ختم
اس پر ہوئے تمام نبوّت کے باب ختم
صبحِ ازل سے اِس کی جلالَت ابد تلک
قائم ہے اِس کا عہدِ رسالت ابد تلک
نطقِ عَجم خموش ، عرب کا خطاب ختم
وہ حاصلِ کتاب ہے اِس پر کتاب ختم
سارے صحیفے ، سارے سماوی نصاب ختم
اس پر ہوئے تمام نبوّت کے باب ختم
صبحِ ازل سے اِس کی جلالَت ابد تلک
قائم ہے اِس کا عہدِ رسالت ابد تلک
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں