چراغ طُور ہے اُن کی گلی میں
خدا کا نُور ہے اُن کی گلی میں
یہاں کا رنگ، خوشبو جانفزا ہے
ظفرؔ مسرُور ہے اُن کی گلی میں
چراغ طُور ہے اُن کی گلی میں
خدا کا نُور ہے اُن کی گلی میں
یہاں کا رنگ، خوشبو جانفزا ہے
ظفرؔ مسرُور ہے اُن کی گلی میں
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں