اردوئے معلیٰ

Search

چہرۂ اقدس بدرِ مُنیر

پھیل گئی ہرسُو تنویر

اُن کی باتیں پُر تاثیر

اُن کی محبت عالم گیر

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ