اردوئے معلیٰ

کبھی تو کاش وہ دربار میں بلا بھیجیں

میں کہہ سکوں میرے آقا ! ’’غلام حاضر ہے‘‘

نثار کرنے کو کچھ اور تو نہیں رکھتا

میں جان دے دوں اگر یہ پسندِ خاطر آئے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ