اردوئے معلیٰ

Search

کرم بخشی خدائے مصطفیٰ کی

مری فطرت ثنائے مصطفیٰ کی

رضا جوئی، رضائے مصطفیٰ کی

طلبگاری، عطائے مصطفیٰ کی

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ