اردوئے معلیٰ

کس طرح بھلائے گی غمِ عمرؓ یہ امت

جذبات کی شدّت ہے نہیں لفظ بیاں کے

 

دنیا میں عمرؓ جیسا کہاں اب کہ جو سمجھے

دکھ درد تڑپتی ہوئی روتی ہوئی ماں کے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات