اردوئے معلیٰ

Search
کل کو میرے بچوں پر یہ
واضح ہوگی ساری صورت
سوچیں گے وہ ملتی ہے کیوں ؟
اُن کے ساتھ تمہاری صورت
یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ