اردوئے معلیٰ

کیا مرتبہ بیاں کروں میں آنحضور کا

وہ قبلہ گاہِ قُدس ہے فہم و شعور کا

خوراک جس کی جَو کی تھی بستر کھجور کا

سَر اُس کے آگے جُھکتا ہے اہلِ غرور کا

جاہ و جَلالِ تختِ حکومت نثار ہے

اِس فقر پہ شہوں کی جلالت نثار ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات