اردوئے معلیٰ

Search

ہر کس بزیرِ تیغ برویت نظارہ کرد

زاں پیشتر کہ کشتہ شود خوں بہا گرفت

 

جس کسی نے بھی (تیری) تلوار کے نیچے تیرے چہرے

کا نظارہ کر لیا،اِس سے پہلے کہ وہ مارا جاتا، اُس نے

(اپنے قتل کا) خوں بہا حاصل کر لیا۔

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ