اے رحمتِ ُکل
اے فخر رُسل
ہیں
آپ کی یادیں
نوریں سی
سو
کیوں نہ آپ کو یاد کریں؟
ہیں آپ کی باتیں
میٹھی سی
پھر
کیوں نہ آپ کی بات کریں؟
اے رحمتِ ُکل
اے فخر رُسل
ہیں
آپ کی یادیں
نوریں سی
سو
کیوں نہ آپ کو یاد کریں؟
ہیں آپ کی باتیں
میٹھی سی
پھر
کیوں نہ آپ کی بات کریں؟
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں