اردوئے معلیٰ

Search

آپ نبیوں کے امام اور آپ کے ہم سب غلام

آپ کا منشور قرآں، سیرتِ اطہر نظام

خطبۂ حج وِداع مینارۂ نور و ضیاء

روشنی ہی روشنی پھیلا رہا ہے صبح و شام

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ