آپ کا سنگ آستاں دیکھوں

فیض کا بحر بیکراں دیکھوں

وہ جو محبوبِ کبریا ہیں ظفرؔ

اُن کو قرآں کا ترجماں دیکھوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated