اُسوۂ شاہِ دو عالم میں سراپا ڈھل کر

کاش ! کردار سجا کر، میں کروں مدحِ رسول

جو امانت مجھے سونپی ہے مرے خالق نے

حسن و خوبی سے اُٹھا لوں تو کروں مدحِ رسول

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated